دانیہ شاہ کو حق مھر میں سونا، گاڑی اور کیا ملا ؟

ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی کی باقائدہ تقریب کے وڈیوز منظرعام پر آگئے جس میں دانیہ شاہ کو دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

حکیم شہزاد نے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ دانیہ شاہ کو حق مھر میں اپنے دل سمیت سونے کے چار سیٹ، 60 لاکھ کی کاڑی اور گھر دیا ہے۔

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں دانیہ سے تعلق رکھنا چاہتا تھا لیکن اس نے شادی کا کہا تو مینے بھی مان لیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں