شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشتگرد تنظیم قرار دیکر پابندی عائد کی۔
طلبا کے حالیہ مظاہروں کے بعد بنگلادیش حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر پر پبندی عائد کردی ہے۔
رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشتگرد تنظیم قرار دیکر پابندی عائد کی۔
جماعت اسلامی پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومت اتحاد میں کیا گیا،جبکہ جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر احتجاج میں تشدد کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔
