ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا

امریکی اخبار کے دعوے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد منعقد ہونے والی ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل پر حملے کا حکم دیا

واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینا تھران کا فرض ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کے شہادت پر رد عمل میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ  ای کا کہنا تھا کہ ایران اپنے ملک کے اندر ہونے والے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا اپنا فرض سمجھتا ہے، مجرم اور دہشتگرد یہودی حکومت نے ہمارے گھر میں مہمان کو شہید کیا اور ہمیں سوگوار کیا۔

آیت اللہ خامنہ اے کا کہنا تھا کہ ہنیہ نے ایک قابل عزت راہ میں سالوں تک جان داؤپر لگا کر جدوجہد کی اور وہ ہمیشہ شہادت کیلئے تیار

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں