پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول 06 روپے 17 پیسے فی لیٹر سستہ کردیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 10 روپے 86 پیسے کمی کی گئی

مٹی کی تیل میں 6 روپے 32 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے سستہ کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اطلاق آج رات 12 بجے  کے بعد ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں