اداکارہ اور ماڈل نورزرمینہ کی کامیابی کا اعلان ہفتہ کو مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہونے والی ایک وڈیو میں کیا گیا۔
ماڈل و اداکارہ نورزرمینہ نے مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔
مس یونیورس پاکستان منتخب ہونے والی 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے
نورزمینہ مس یونیورس 2024 میکسیکو میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گی۔
نورزمینہ نے کاہ کہ وہ اپنے مک کی مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔
