پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے:امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خراجہ میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے،احترام جمھوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں سلوک پر زور دیتے ہیں۔

میتھیوملر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمھوریت مضبوط کرنے اور دہشت گردی سے مقابلے کیلئے کانگریس سے 101 ملین بجٹ کی درخواست کی ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ایسی پروگرام اس مالی سال اور پھلے برسوں میں ہوتے رہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں