اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک اسیکسچینج میں مسلسل تیسرے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا جس سے انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79198 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں