چین میں بارش نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاک

بیجنگ:چین کے صوبے شانزی میں تیز بارشوں اور سیلاب کے باعث دریا پر بنا پل اچانک گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے

رپورٹس کے مطابق پل گرنے کے بعد اب تک 20 سے زائد گاڑیاں نہیں مل سکیں، 30 افراد لاپتا ہیں جبکہ 11 افراد کی لاشیں مختلف گاڑیون سے ملیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں