پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی
اسٹاک ایکسچینج میں 15 جولائی پر 100 اڈیکس 1211 پوائنٹس اضافے کے بعد 81ہزار 155 پوانئنٹس پر بند ہوا تھا۔
آج بدھ کے روز 100 انڈیکس میں کاروبار ے آغاز میں ہی تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس 371 پوائنٹس اضافے سے 81527 پر ہے جو کہ بلند ترین سطح ہے۔

