بجلی مزید مہنگی،فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84پیسے تک پہنچ گیا

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84پیسے تک پہنچ گیا

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی مزید مہنگی کردی گئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک کے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ تک والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے اضافے سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطانق دوسو سے زائد یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف 7.12 روپے تک بڑھادیا گیا ہے۔

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، جبکہ ماہانہ 201 سے 300 یونٹ تک کا ٹیرف 7.12 ٹیرف اضافے سے 34.26 روپے اور ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف 7.02 روپے اضافے سے 39.15 روپے تک جا پہنچا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں