پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 7.67 اور ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق 16جولائی 2024 سے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 7.67 اور ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے بڑھا دی جائے گی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 2.73 ورپے اور لائٹ ڈیزل میں 0.92 پیسے بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

