حمد و ثناء کرنے سے روحانی سکون ملتا ہے: حبا مزمل قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ننھی حبا مزمل قادری کا کہنا ہے کہ حمد و ثناء کرنے سے روحانی سکون ملتا ہے نعت خوانی میرا شوق نہیں بلکہ جنون ہے عزت شہرت سب خداند کریم کی عطا کی ہوئی ہے میری فمیلی میں میری والدہ میرے والد اور میرے دادا  کی بھرپور حوصلہ افزائی کی بدولت آج اس مقام تک پہنچی ہوں۔

ننھی حبا مزمل قادری کا کہنا تھا کہ ہمارا گھرانہ قادری گھرانہ ہے اور میں اس بات پر فخر محسوس کرتی   نعت خوانی میرا صرف شوق نہیں بلکہ یہ میرا جنون بھی ھےجو مجھے آگے سے آگے بڑھنے کے لیے بے چین رکھتا ہے ایک بات اور بتاناچاہتی ہوں کہ میری والدہ اور میرے نانا بھی نعت خوانی کرتے رہے ہیں تو یہ میرا شوق میرے خون میں شامل ہے اور میری والدہ کی مکمل سپورٹ مجھے حاصل ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں