سعودی فرمان روا نے شہریت دینے کا اعلان کردیا

رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی عرب کی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے

شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین اور کاروباری افراد سمیت ممتاز ہنرمندوں کو سعودی عرب کی شہریت دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں