نئی دھلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دھلی میں جولائی کے دوراں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ظاھر کیا گیا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دھلی میں آسمانی بجلی گرنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
برھم پترا دریا میں پانی کی سطح دن بدن بلند ہورہی ہے جبکہ آسام اور آروناچل پردیش کے علاقوں میں سیلاب کی صورتحال ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق آسام اور آرونچل پردیش یں سیلاب سے مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 19 اضلاع متاثر ہونے سے اسکولز بند رکھے گئے ہیں۔

