شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے، فواد جوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 20 اراکین اسمبلی کا تعلق تحریک انصاف سے ہے، ان کا ووٹ وزیر اعظم کے حق میں شمار نہیں کیا جا سکتا۔

شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، بیس اراکین اسمبلی جن کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ان کا ووٹ وزیر اعظم کے حق میں شمار نہیں کیا جا سکتا

شہباز شریف کو صرف 172 ارکان کی بجائے صرف 160 ارکان اسمبلی کی حمائیت حاصل آج کا یہ ووٹ  شہباز شریف اور PeeDM کی بہت بڑی شکست ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں