مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
تاجکستان کی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے تحت اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گامانے عائد کیے جائیں گے۔
عام لوگوں کے ساتھ ساتھ کمپنیوں اور سرکاری و مذہبی شخصیات پر بھی بھاری جرمانوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
نئے قانون کے تحت حجاب یا دیگر ممنوع مذہبی لباس پہننے والے افراد کو تقریباً 700 ڈالر تک جرمانہ ادا کرنا پڑے گا
واضح رہے کہ تاجکستان میں98 فیصد مسلم آبادی ہے۔

