صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع جہلم اور گرد و نواح میں بارش کے ساتھ ژالہ سے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔
دوسری جانب صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین اورکمالیہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی نے گرمی کی شدت کو کم کردیا

