کراچی: عید کے پہلے ہی دن صبح میں جناح ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین رضوان عبدالسمیع نے ایک وڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ جمال دین افغانی روڈ یوسی سیون جناح ٹاؤن میں افغانی اوجھڑیاں پھاڑ کر گندگی میں اضافہ کر رہے ہیں مگر کوئی ان کے خلاف ایکشن لینے والا نہیں
جناح ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین رضوان عبدالسمیع کی یہ وڈیو کلک بریکنگ 24 نے بھی شیئر کی تھی جس کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی جمال دین افغانی روڈ یوسی سیون جناح ٹاؤن پہنچے
اوجھڑیاں پھاڑ کر گندگی کرنے والوں کو گرفتار کروایا گیا جبکہ اور آلائشیں اٹھاکر اسی مقام پر صفائی کروادی گئی۔
https:/pakistan/12292/
