ملکی سیاست کیلئے 3 ماہ بڑے اہم ہیں: منظور وسان

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے سینیئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ شہباز شریف تین ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔

ملکی سیاست اور حکومت سے متعلق پیش گوئی کرتےہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں

رپورٹس کے مطابق منظور وسان نے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ میں نواز شریف وزیراعظم نہیں بن سکتے،البتہ باقی صوبائی اسمبلیاں موجود رہیں گیں۔

منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خوش فہمی میں نہ رہیں، ریلیف ملتے بھی ہیں اور پھر واپس بھی ہو جاتے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں