شیخ رشید نے عید پر عام معافی کی اپیل کردی

اسلام آباد:عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید پر عام معافی کی اپیل کردی۔

شیخ رشید  نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید  اورعالیہ حمزہ کی رہائی کی اپیل کرتا ہوں

ان کا کہنا تھا کہ فوج کی عزت ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے، میری  درخواست ہے اس عید پر عام معافی دی جائے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ عدالتیں چھوٹی پڑگئی ہیں بے گناہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں