
صیہونی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 80 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے ساری دنیا کے احتجاج و اختلاف بھلاکر معصوم فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں 15 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی افواج نے دیر البلح کی بریج کیمپ پر چڑھائی کے دوران بھی متعدد فلسطینی شہید اور زخمی کردیا۔
