
کراچی: چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن حاجی نواز علی بروہی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے سب سے اہم فریضہ حج کا فریضہ ہے ہمارا نومولود ٹاؤن ہے اس میں ہم وہ ہر سہولت اپنے ملازمین کو دینا چاہتے ہیں جو دوسرے ٹاؤنوں میں دی جاتی ہیں
پیپلز لیبر یونین کے صدر منور سجاد حاجی کریم طفیل احمدخان سے ملاقات کے دوراں میونسپل کارپوریشن حاجی نواز علی بروہی نے کہا کہ اقلیتی برادری کے جو تہوار ہیں اس کے لیے بھی ہم ہر سہولت دینے کی پوری کوشش کرتے ہیں کیونکہ ہمارے ملک پاکستان میں اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں اور ہمارے ٹاون میی بھی سب برابر ہیی اکثر دیکھا گیا کے جو کمزور ملاذمین اپنا اور اپنے بچوں کا علاج مالی مسائل کی وجہ سے نہیں کراسکتے ہم ہر ممکن کوشش کرینگے کے کسی بھی غریب ملازم کو پریشانی نہ ہو اور وہ میڈیکل انشورنس کے ذریعے معیاری علاج کراسکے، اب ہر سال ایک مخصوص بجٹ رکھا جائے گا
حاجی نواز علی بروہی کا مزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال سے تمام ملازمین کو یہ سہولت فراہم کی جائے گی ملازمین ہمارے ادارے کی بنیادیں ہیں ان کہ بغیر ٹاؤن کو مسالی ٹاؤن بنانے کا جو خواب ھم نے دیکھا ھے اس کو پورا کرنے میں ان سب کا اہم کردار ہے۔اس موقع پر میونسپل کمشنر اغا خلیق وائس چیئرمین رانا عارف ساگر خان و دیگر بھی موجود تھے
