اروند کیجریوال کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیا

file

بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) اروند کیجریوال کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیا

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا۔

یاد رہے کہ اروند کیجریوال کی یکم جون تک عبوری ضمانت منظور کی گئی تھی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت منظوری کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ اروند کیجریوال کو 2 جون کو خود کو دوبارہ جیل حکام کے حوالے کرنا ہوگا

اروند کیجریوال کو کرپشن الزامات پر شراب پالیسی کیس میں 21 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں