کراچی: شارع فیصل پر 2 کاریں ٹکرا گئیں، نوجوان جاں بحق

کراچی کی شارع فیصل پر بلوچ کالونی فلائی اوور کے قریب 2 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

جاں بحق نوجوان کی شناخت ضیغم اور زخمی کی شناخت جون علی کے نام سے ہوئی، زخمی نوجوان اور جانبحق شخص کی لاش کا اسپتال منتقل کردیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں