بھارت میں داماد نے ساس سے شادی کرلی

بھارتی شخص نے ساس سے محبت کے بعد سسر کی رضامندی سے شادی کر لی۔

رپورٹس کے مطابق سکندر یادیو نامی بھارتی شخص بیوی کی موت کے بعد دو بچوں کے ہمراہ بھارتی ریاست بہار کے ہیرا موتی گاؤں میں اپنے سسرال جاکر رہنے لگا تھا

45سالہ سکندر اور ان کی 55 سالہ ساس گیتا کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے، جس کا پتا سسر کو لگ گیا

گیتا کے شوہر نے داماد اور اپنی بیوی کو ایک روز رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور معاملہ  پنچایت کے سامنے رکھ دیا

سکندر اور گیتا نے پنچایت کے سامنے  اپنی محبت اور شادی کی خواہش کا اظہار کیا تو گیتا کا شوہر بھی اس حل پر راضی ہو گیا اور دونوں کی شادی کرادی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں