
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔
رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقا کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دیدیا
فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے جسٹس نواف سلام نے پڑھ کر سنایا
فیصلے میں کہا گیا کہ غزہ پٹی کےشہری انتہائی تشویشناک حالات سےدوچارہیں،اسرائیلی فوج کورفح میں فوجی کارروائیاں فوری طورپرروکنی ہوں گی۔
