صحافی نصراللہ گڈانی کی حالت خطرے سے باہر،سہولتکار گرفتار

کراچی: صحافی نصراللہ گڈانی کا علاج کراچی کی نجی اسپتال میں علاج جاری ہے

صحافی نصراللہ گڈانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں ان کے پھیپھڑی اور جگر سخت متاثر ہوا ہے،ڈاکٹرز نے صحافی نصراللہ گڈانی کی سرجری کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب گھوٹکی پولیس نے واقعے کے ایک سہولتکار کو گرفتار کرلیا ہے۔

https:/latest-news/11602/

 

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں