ایران کے سپریم کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس

ایران کے سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات کے بعد سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا

ایرانی حکام کے مطابا صدر ابراہیم رئیسی ایران اور آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح کرنے گئے تھے واپسی پر ان کے جہاز کو حادثہ پیش آنے کی اطلاعات موصول ہوئی،سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں