اسٹاک ایکچینج نئی تاریخ رقم،100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور

کراچی: کاروباری دن کے آغاز میں ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان نظر آیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

574پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں