
سندھ یونیورسٹی کے طلبہ گروپوں میں تصادم سے علاقہ میدان جنگ بن گیا اور فائرنگ کا واقعہ بھی شامنے آیا
پولیس نے تین طلبہ عادل ڈاھری، زاہد نوحانی اور سجاد ابڑو کو گرفتار کرکے دو پسٹل بھی برآمد کرلیے
بتایا جارہا کہ دونوں گروپوں کو تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے۔
