سفید پشواس اور درفشاں سلیم کی کھلی زلفوں نے مداحوں کے دل میں گھر کرلیا

لاہور: اختتام پذیر ہونے والے ڈرامہ سیریل "عشق مرشد” میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے سفید پشواس میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔
درفشاں سلیم نے اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہیں بہت پسند کیا گیا اور مداحوں نے خوب تعریف کی۔
سفید پشواس زیب تن ،ہلکا میک اپ، کانوں میں چھوٹے جھمکے اور درفشاں سلیم کی کھلی زلفوں نے مداحوں کے دل میں گھر کرلیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں