اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدہ مسترد کردیا،رفح پر حملہ،5 بچے شہید

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ غزہ میں جنگ بندی معاہدہ قبول کیا تھا

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطری اور مصری ثالثوں کو آگاہ کیا کہ حماس کو غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ان کی تجویز قبول ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل  نے غزہ میں جنگ بندی سے انکار کرتے ہوئے رفح پر حملے شروع کردیے ہیں

اسرائیلی فوج نے مظلوم فلسطینیوں کو ایک بار پھر نشانہ بنانا شروع کردیا، وحشیانہ مبمباری میں5 بچے شہید ہوگئے۔

https:/latest-news/11185/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں