وزیراعظم نے نگران حکومت میں گندم درآمد کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے گندم درآمد سکینڈل کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف نے سفارشات مرتب کرنے اور سیکرٹری کابینہ کو پیر تک حتمی رپورٹ کی ہدایت کر دی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں