شکارپور: کچے میں ڈاکؤں کا پولیس موبائل پر حملہ، دو اہلکار زخمی

شکارپور: سندھ کے ضلع شکارپور کے کچے میں ڈاکؤں نے پولیس موبائل پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے

ناپر کوٹ کے علاقعے میں ڈاکؤں نے گشت پر معمور پولیس موبائیل پر حملہ کیا، گولیاں لگنے سے ہیڈ کانسٹیبل محمد یوسف اور کانسٹبل وحید علی زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد موبائیل ڈرائیور نے بھادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوںوں زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

محمد یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ ناپر کوٹ کے علاقعے میں ڈاکؤں نے موبائل پر راکیٹ لانچر فائر کیا اور فائرنگ بھی شروع کردی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں