وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر جاری ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں،اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا اور الزامات کی انکوائری کے لیے کمیشن کے قیام کی منظوری دی جانے کا بھی امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں