اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آج اجلاس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر خصوصی شرکت کریں گے

اجلاس میں سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں کابینہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

تمام وزرائے اعلیٰ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی

اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں