حکومت نے غریب عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے:حافظ نعیم الرحمان
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بین الاقوامی، قومی ومقامی صورتحال کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہے میں کہا کہ حکمرانوں نے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اشرافیہ اپنے خرچے کم نہیں کرتے مگر غریب عوام پر بوجھ دال دیا جاتا ہے، عوام کو جماعت اسلامی کی طاقت بننا پڑے گا۔
اس موقع پر نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ،نائب امیر کراچی مسلم پرویز،ایم پی اے محمد فاروق و دیگر موجودتھے۔
