آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 30 مارچ کے دوران  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیراثر کراچی اور حیدرآباد میں 25 ،26 اور 28 ،29 مارچ کو بارش ہوسکتی ہے۔

سکھر، دادو، کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ اور کشمور میں بھی بارش متوقع ہے۔

بلوچستان اور خبیر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

سسٹم کے زیر اثر پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف شہروں میں بھی بارش متوقع ہے

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں