ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد  لوکل کونسلز ایسوسی ایشن سندھ کے نائب صدر منتخب

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد  لوکل کونسلز ایسوسی ایشن سندھ کے نائب صدر منتخب

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد  لوکل کونسلز ایسوسی ایشن (LCA) سندھ کے نائب صدر منتخب

لوکل کونسلز ایسوسی ایشن (LCA) سندھ نے  ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کو ایسوسی ایشن کا  نائب صدر  مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سندھ میں مقامی حکومتوں کی موجودہ مدت مکمل ہونے  یا اگلے نوٹس تک  سلمان عبداللہ مراد اس عہدے پر فائز رہیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں