آرچ بشپ جوزف ارشد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

آرچ بشپ جوزف ارشد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

آرچ بشپ جوزف ارشد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران آرچ بشپ نے ملکی سلامتی کیلئے کی جانے والی کوششوں پر افواج پاکستان کی خدمات کو سراہا۔

آرچ بشپ نے کرسچن کمیونٹی کی طرف سے افواج پاکستان کو مکمل تائید اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے کمیونٹی کی انتھک جدو جہد کا اعادہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی تعمیر و ترقی اور ملکی دفاع کیلئے کرسچن کمیونٹی کی خدمات کو ملک کیلئے سرمایہ قرار دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں