شدید سرد موسم میں سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے جوانوں کو سلام

شدید سرد موسم میں سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے جوانوں کو سلام

شدید سرد موسم میں جذبۂ حب الوطنی سے سرشار پاک فوج کے جوان سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں

یخ بستہ ہواؤں، شدید ٹھنڈ اور کئی فٹ برف باری کے باوجود پاک فوج کے جوان ملکِ خداداد پاکستان کی حفاظت پر مامور ہیں

سخت ترین موسمی حالات میں پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت، جوانوں کے عزم، مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے

ہمیشہ کی طرح نامساعد موسم بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے پست نہ کر سکا

سرحدوں کا دفاع ان کی بے مثال وفاداری اور بہادری اور وطن سے لازوال عشق کا عکاس ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں