وزیر اعظم شہباز شریف کامیاب غیر ملکی  دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف کامیاب غیر ملکی  دورے کے بعد  وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف طویل اور کامیاب غیر ملکی  دورے کے بعد  وطن واپس پہنچ گئے۔

اسپیکر قومی  اسمبلی  سردار ایاز صادق  اور وفاقی وزیر داخلہ محسن  نقوی  نے  نورخان ائیر بیس  پر  وزیراعظم  کا پرتپاک  خیرمقدم کیا۔

وزیراعظم سعودی عرب، امریکہ اور برطانیہ کے سرکاری دورے پر تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں