کراچی میں آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

کراچی میں آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی نے بتایا کہ شہر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی میں بھی آج ہونے والےامتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

کراچی کے اکثر علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں