حکومت سندھ نے عید میلاد النبیﷺپر 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے عید میلاد النبیﷺپر 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی:عید میلاد النبیﷺ پر حکومت سندھ نے 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  جعمہ 5  اور ہفتہ 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری  اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبیﷺ پر سندھ میں 5 اور 6 ستمبرکو تعلیمی ادارے اور دفاتر بند  ہوں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں