جیسمین منظور پر تشدد کی تصاور سوشل میڈیا پر وائرل

اینکر پرسن جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام، تصاویر بھی شیئر کردیں

جیسمین منظور کا شمار پاکستان کے سینئر اینکر پرسنس میں ہوتا ہے

جیسمین منظور نے سابق شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

جیسمین منظور نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر موبائل گیلری کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں ان کی آنکھ پر سوجن دکھائی دے رہی ہے

سینئر اینکر پرسن جیسمین نے لکھا کہ ’یہ میں ہوں، یہ میری کہانی ہے، میری زندگی پُرتشدد آدمی نے تباہ کردی اور میں اپنا انصاف اپنے اللہ پر چھوڑتی ہوں‘۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں