ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

وفاقی پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق، سی آئی اے (CIA) ٹیم نے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا۔

سی آئی اے ٹیم ملزم کو لے کراسلام آباد پہنچے گی، جہاں مقتولہ ثناء یوسف کی والدہ کی جانب سے ملزم کی شناخت کروائی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں