سم سم گروپ نے شاندار پراجیکٹ گرینڈII ایگزیکٹو ٹاور کا افتتاح کردیا

کراچی: پاکستان کے ریئل اسٹیٹ کے بڑے نام سم سم گروپ نے کراچی کی پر فضا ماحول میں ایک اور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ہے۔

جناح اوینیو چیک پوسٹ نمبر 5-6 کے درمیان سم سم گروپ نے شاندار پراجیکٹ گرینڈII ایگزیکٹو ٹاور کا افتتاح کردیا  ہے۔

افتتاح تقریب میں ریئل اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والی بڑی بڑی شخصیات و شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ میوزیکل شوکا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں ملک بھر کی نمائیندگی شامل تھی۔

پراجعکٹ کے حوالے سے سم سم گروپ کے چئرمین آصف سم سم کا کہنا ہے کہ جدید سکیورٹی سسٹم، کار پارکنگ، تیز رفتار لفٹس، جم، پراجیکٹ کی خصوصیات میں شامل ہیں، لوگ آئیں اور جلدی جلدی فائدہ اٹھائیں۔

ڈائریکٹر سم سم گروپ مرتضیٰ سم سم اور مجتبیٰ سم سم کا کہنا تھا کہ ہماری تمام پراجیکٹس کامیاب ہوئے، گرینڈ 2 ایگزیکٹو ٹاور بھی عوام کی امنگون پر اترے گا۔ گرینڈ II ایگزیکٹو ٹاور میں تمام تر قانون تقاضے پورے کئے گئے ہیں.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں