
اوگرا کے ذرائع کے مطابق آئل کمپنیوں سے 6 ماہ کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمپنیوں کی درآمدی قیمت عالمی سطح پر تیل کی قیمت کے مسابقتی ہونی چاہیے۔
اوگرا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 2 ہفتوں میں نقصان کی تفصیل جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔