مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی آئی سی یومیں زیرعلاج
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کے اہلخانہ نے تصدیق کی ہے کہ عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔
عرفان صدیقی کے اہلخانہ کا بتانا ہے کہ سانس کی تکلیف کے باعث گزشتہ کچھ دن سے اسلام آباد کے مقامی اسپتال داخل ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
https://x.com/DrTariqFazal/status/1987731629339730275?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1987731629339730275%7Ctwgr%5E3d7128a4b6627d9e9b7fd599d530ed6c43528c64%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.geonewsurdu.tv%2Flatest%2F420281-
