کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیا ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا۔

جلوس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات ہیں، جبکہ جلوس کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں اور ڈرونز کا استعمال بھی کیا گیا۔

بلدیاتی اداروں کی جانب سے صفائی، اسٹریٹ لائٹس، پانی کی فراہمی، میڈیکل کیمپس اور سبیلوں کے خصوصی انتظامات کیے گئے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں